گلو گیر لہجہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گلو گیر آواز میں بولنا، رندھی ہوئی آواز کا انداز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گلو گیر آواز میں بولنا، رندھی ہوئی آواز کا انداز۔